پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع خوشاب کی انتخابی سرگرمیوں میں تیزی

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن  ضلع خوشاب کی انتخابی  سرگرمیوں میں تیزی

خوشاب(نمائندہ دُنیا)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع خوشاب کی سالانہ معرکہ آرئی کیلئے انتخابی سرگرمیاں زور پکڑ گئیں۔

 گزشتہ روز ڈاکٹروں کے پراگریسو کے نامزد صدارتی امیدوار ڈاکٹر محمود احمد زبیری نے اپنی انتخابی مہم کے دوران گروپ کے اکابرین کے ہمراہ خوشاب اور جوہر آباد کے طوفانی دورے کئے ، انہوں نے دونوں شہروں سینئر اور ینگ ڈاکٹروں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں اپنے گروپ کے منشور اور لائحہ عمل سے آگاہ کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں