آ ئی ا یم ا یف کی جا نب سے پا کستان کی معیشت کی بہتر ی کی نشا ہد ہی خوش آئند : ڈاکٹر لیاقت علی خان

آ ئی ا یم ا یف کی جا نب سے پا کستان  کی معیشت کی بہتر ی کی نشا ہد ہی خوش  آئند : ڈاکٹر لیاقت علی خان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ آ ئی ا یم ا یف نے پا کستا ن کے لیے ایک بڑا قرضہ منظور کیا ہے ا س وقت پا کستا ن کا قرضوں پر انحصا ر ہے۔۔

 آ ئی ا یم ا یف کی جا نب سے پا کستان کی معیشت کی بہتر ی کی نشا ہد ہی بھی خوش آئند ہے بلاشبہ پا کستا ن کی معیشت د ر ست سمت میں رواں دواں ہے سیلا ب کے باو جو د قرض پر و گر ا م پر عمل کیا ہے معاشی توا نا ئی اور د یگر ا صلا حا ت بر و قت کی ہیں ۔موجو د ہ حا لا ت میں یہ یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ پاکستا نی معیشت بہتر ی کی جا نب گا مز ن ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں