کرپشن کے خاتمہ اورقانون کی بالادستی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑ ھ سکتا: رائے منیر احمد کھرل

 کرپشن کے خاتمہ اورقانون کی  بالادستی کے بغیر ملک آگے نہیں  بڑ ھ سکتا: رائے منیر احمد کھرل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھرل نے کہا کہ پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ اور۔۔۔

قانون کی بالادستی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑ ھ سکتا،پاکستان کا بنیادی مسئلہ کرپشن ہے جس نے پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا اور آج پاکستان کا ہر بچہ قرض تلے دبا ہے اس کی بڑی وجہ کرپشن ہے اگر کرپشن ختم ہو جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ تمام دفاتر میں لوگوں کے کام بآسانی ہو اور لوگوں کو ریلیف ملے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں