میر ٹ اورگڈگورننس پاکستا ن کی ضرورت ہے ،مولانا انجینئر محمد سلیم

 میر ٹ اورگڈگورننس پاکستا ن کی  ضرورت ہے ،مولانا انجینئر محمد سلیم

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)ضلعی امیر جماعت اہلحدیث پاکستان مولانا انجینئر محمد سلیم نے کہاہے کہ انسا نی حقوق کا عالمی د ن منا نے کا مقصد انسا نی حقوق کی خلا ف ور ز یو ں کی ر و ک تھا م اور ا نسا نی حقوق پر عمل درآ مد کرا نا ہے اسلام ایک ایسا د ین ہے جو ا نسا نی حقوق کا سب سے بڑا علمبر د ار اور محافظ ہے

حکو مت کی یہ ذمہ د ار ی بنتی ہے کہ و ہ عو ا م کے بنیا د ی حقوق کی ادا ئیگی کیلئے ہر ممکن کو شش کرے۔ آ ج پا کستا ن کے معاشرے میں تفریق نما یاں ہے انسا نی حقوق کا عالمی د ن منا نے کے ساتھ ساتھ انسا نی حقوق کی مسا وا یانہ تقسیم کی پاسدا ر ی کو یقینی بنا یا جا ئے میر ٹ اورگڈگورننس آ ج پاکستا ن کی ضرورت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں