ٹریکٹر چلا کر فصل تباہ،مقدمہ درج

ٹریکٹر چلا کر فصل تباہ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)60شمالی میں زمین کے تنازع پر اعجاز وغیرہ نے مخالف خدادا داد کے رقبے پر دھاوا بو کر ٹریکٹر کے ذریعے بھاری مالیت کی فصل جوار تباہ کر دی دھمکیاں د یکر فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

60شمالی میں زمین کے تنازع پر اعجاز وغیرہ نے مخالف خدادا داد کے رقبے پر دھاوا بو کر ٹریکٹر کے ذریعے بھاری مالیت کی فصل جوار تباہ کر دی دھمکیاں د یکر فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں