3ملزم گرفتار،3ہزار لٹر شراب برآمد

3ملزم گرفتار،3ہزار لٹر شراب برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر نے 2 شراب فروش نصیر اور نبیل کوگرفتارکر کے 2500 لٹر شراب و لہن اور آلات کشید ، تھانہ شاہ نکڈر نے سیف سے 50 لٹر شراب، 30 لٹر لہن اور آلات کشید برآمد کر لئے ۔

تھانہ صدر نے 2 شراب فروش نصیر اور نبیل کوگرفتارکر کے 2500 لٹر شراب و لہن اور آلات کشید ، تھانہ شاہ نکڈر نے سیف سے 50 لٹر شراب، 30 لٹر لہن اور آلات کشید برآمد کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں