موٹر سائیکل نہ روکنے پر نوجوان زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 25 سالہ نوجوان شدید زخمی ہو گیا،محبوب سکندر موٹرسائیکل پردوائی لینے جا رہا تھا۔
نامعلوم افراد نے روکنے کی کوشش کی اور نہ رکنے پر زخمی کر دیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے