موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں مطلوب دو ملزم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں مطلوب دو ملزمان گرفتارکر لئے گئے گئے۔
بتایا جاتا ہے کہ تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیاگرفتار ملزمان صفدر اور ذیشان کو گرفتار کر کے مال مسروقہ سے حاصل کی گئی رقم برآمد کر لی گئی ملزمان سے تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے ۔