پپلاں میں یونیورسٹی آف میانوالی کا سب کیمپس بنانے کا اعلان

پپلاں میں یونیورسٹی آف میانوالی  کا سب کیمپس بنانے کا اعلان

میانوالی (نامہ نگار )پپلاں میں طلبا و طالبات کے لیئے بڑی خوشخبری شہر میں یونیورسٹی آف میانوالی کا سب کیمپس بنانے کا اعلان کر دیا گیا۔

 نئے تعلیمی سال 2026 سے یہاں پر مختلف مضامین میں نئی کلاسسز شروع کر دی جائیں گی یہ اعلان گزشتہ روز ضلعی صدر مسلم لیگ ن ملک فیروز جوئیہ اور ایم پی اے علی حیدر نور خان نے مقامی کالج کے ایک پروگرام میں کیا انہوں نے کہا کہ اس انقلابی پروگرام سے پپلاں حافظ والا اور نواح کے طلبا و طالبات بھرپور طریقہ سے تعلیمی میدان میں مستفید ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں