ڈپٹی کمشنر خوشاب کا جم خانہ کلب جوہرآبادکا اچانک دورہ
خوشاب(نمائندہ دُنیا)ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے جم خانہ کلب جوہرآبادکا اچانک دورہ ۔۔۔
کیااس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبداﷲ خان بھی ڈپٹی کمشنر خوشاب کے ہمراہ تھے ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے سٹاف کی تفصیلات اور ڈیوٹی روسٹر کو چیک کیا ڈپٹی کمشنر خوشاب نے جمنیزیم ہال ،سنوکر کلب ایکسر سائز روم میں سازو سامان ،کچن و دیگر ایریاز کا جائزہ بھی لیا جم خانہ کلب جوہرآباد کے ملازمین نے ڈپٹی کمشنر خوشاب کو بریف کیا۔