فائرنگ کے واقعات، 2 افراد زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)موضع ہجن میں مزدوری کے پیسے مانگنے پر شعیب نے فائرنگ کرکے 17 سالہ محنت کش کو زخمی کر دیا،نیاز کالونی میں اشرف نے فائرنگ کر کے آصف کو گھائل کر دیا، مقدمات درج کرلئے گئے۔
موضع ہجن میں مزدوری کے پیسے مانگنے پر شعیب نے فائرنگ کرکے 17 سالہ محنت کش کو زخمی کر دیا،نیاز کالونی میں اشرف نے فائرنگ کر کے آصف کو گھائل کر دیا، مقدمات درج کرلئے گئے۔