رکشہ ڈرائیور طالبہ کاموبائل لے اڑا

 رکشہ ڈرائیور طالبہ کاموبائل لے اڑا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اشرف کالونی کی رہائشی نور ارشد سے شاہین چوک میں نامعلوم رکشہ ڈرائیور کرایہ لینے کے دوران دھو کے سے بھاری مالیت کا موبائل لے کر رفوچکر ہو گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اشرف کالونی کی رہائشی نور ارشد سے شاہین چوک میں نامعلوم رکشہ ڈرائیور کرایہ لینے کے دوران دھو کے سے بھاری مالیت کا موبائل لے کر رفوچکر ہو گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں