مختلف واقعات میں 3 خواتین اغوا
سرگودھا (سٹاف رپورٹر)تین مختلف واقعات کے دوران کلیار ٹاؤن میں 16سالہ گھریلو ملازمہ مسماۃ(ز)پر اسرار طور پر لا پتہ ہو گئی، ورثا نے نامعلوم افراد پر اس کے اغوا کا شبہ ظاہر کیا ہے جبکہ پھلروان سے منور عباس نے ساتھیوں کی مدد سے 20سالہ مسماۃ(ا) اورموضع دھیلا سے 18سالہ مسماۃ(ن) کو علی احمد وغیرہ نے اغوا کر لیا۔اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، پولیس نے ملز موں کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔
تین مختلف واقعات کے دوران کلیار ٹاؤن میں 16سالہ گھریلو ملازمہ مسماۃ(ز)پر اسرار طور پر لا پتہ ہو گئی، ورثا نے نامعلوم افراد پر اس کے اغوا کا شبہ ظاہر کیا ہے جبکہ پھلروان سے منور عباس نے ساتھیوں کی مدد سے 20سالہ مسماۃ(ا) اورموضع دھیلا سے 18سالہ مسماۃ(ن) کو علی احمد وغیرہ نے اغوا کر لیا۔
اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، پولیس نے ملز موں کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔