مسلم لیگ ن اور اتحا د یو ں کو قوم نے 5 سال کا مینڈیٹ دیا :چودھری حمزہ خالد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل سٹی سیکرٹری پی ایم ایل ان سوشل میڈیا ونگ چودھری حمزہ خالد نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن اور اتحا د یو ں کی حکو مت کو قو م نے پا نچ سا ل حکو مت کر نے کا مینڈیٹ د یا ہے ۔
حکو مت کے خاتمہ کی افوا ہیں پھیلا نے وا لی افوا ہ ساز فیکٹر یاں قو م کو گمرا ہ نہیں کر سکتی مسلم لیگ ن کی حکو مت ورثے میں ملے ہو ئے مسائل اور بحرا نو ں سے احسن طریقہ سے نمنٹ ر ہی ہے حکو مت کا ر کر د گی نے سیاسی مخالفین کی نیندیں حرا م کر د ی اپنے سیاسی مستقبل سے ما یو س عنا صر کی حکو مت کے خاتمہ کی افوا ہیں سفید جھوٹ ہیں ۔