آ رپی او کی ڈی پی او آ فس میں کھلی کچہری ، لو گوں کے مسائل سنے

 آ رپی او کی ڈی پی او آ فس میں کھلی کچہری ، لو گوں کے مسائل سنے

آ رپی او کی ڈی پی او آ فس میں کھلی کچہری ، لو گوں کے مسائل سنےمتعلقہ افسروں کو موقع پر ہی مسائل کے فوری اور مؤثر حل کے احکامات جاری۔۔۔

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسرمحمدشہزاد آصف خان نے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن جاوید اختر جتوئی بھی موجود تھے ۔ آر پی او نے کھلی کچہری میں شریک شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو موقع پر ہی مسائل کے فوری اور مؤثر حل کے احکامات جاری کیے ۔ آر پی او نے واضح کیا کہ عوام کو انصاف کی فراہمی اور ان کے مسائل کا بروقت ازالہ پولیس کی اولین ترجیح ہے کھلی کچہری کا انعقاد اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں