3گرانفروش گرفتار کر لئے گئے

3گرانفروش گرفتار کر لئے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فیکٹری ایریا، بابو محلہ، خوشاب روڈ پر چیکنگ کے دوران سبزیاں و دیگر اشیائے خور ونوش مہنگی بیچنے پر تاج گل ، ارشاد احمد اور محمد توقیر کو گرفتار کر لیا گیا ،12دکانداروں بھاری جرمانے بھی کئے گئے۔

فیکٹری ایریا، بابو محلہ، خوشاب روڈ پر چیکنگ کے دوران سبزیاں و دیگر اشیائے خور ونوش مہنگی بیچنے پر تاج گل ، ارشاد احمد اور محمد توقیر کو گرفتار کر لیا گیا ،12دکانداروں بھاری جرمانے بھی کئے گئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں