محمد ارشد میکن کی اہلیہ انتقال کر گئیں

 محمد ارشد میکن کی اہلیہ انتقال کر گئیں

بھیرہ (نامہ نگار ) ٹیکسٹائل ملز کے محمد ارشد میکن کی اہلیہ اور حافظ محمد واثق گوشی کی والدہ انتقال کر گئیں۔۔۔

 وہ بھیرہ پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر شاہین فاروقی کی کزن اور جنرل سیکرٹری عطاالرحمن اقبال کی ہمشیرہ تھیں مرحومہ نے 40 سال تک محکمہ تعلیم میں بچوں کے بے داغ تدریس عمل میں گزارے اور مسلسل 27 سال تک گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خان محمد والا بھیرہ میں اپنے تدریسی فرائض انجام دئیے انہیں آبائی قبرستان بھیرہ میں سپرد خاک کیا گیا 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں