جمہور یت کی مضبوطی کیلئے بلدیاتی انتخا با ت کا انعقا د نا گز یر:رائے منیر کھرل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھرل نے کہا ہے کہ۔۔۔
جمہور یت کی مضبوطی کیلئے بلدیاتی اد ا روں کے انتخا با ت کا انعقا د نا گز یر ہے بلدیاتی الیکشن کے انعقا د کے حوا لہ سے بڑھتے ہو ئے شکو ک و شبہا ت سے شہر یو ں میں تشویش کی لہردوڑنا افطری سی با ت ہے کیونکہ بلدیاتی ا دا ر وں کے ذریعے عوامی مسائل گر ا س رو ٹ لیو ل پر حل ہوتے ہیں بلدیاتی ا دا ر ے جمہور یت کی نرسری اور نوجوا ن قیا د ت فراہم کر تے ہیں ۔