محنت کش خاتون نے مزاحمت کر کے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

محنت کش خاتون نے مزاحمت کر  کے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محنت کش خاتون نے مزاحمت کر کے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی ،بتایا جاتا ہے کہ 19جنوبی کی رہائشی مسماۃ(ن) کینو کے باغ سے چارہ کاٹ رہی تھی کہ۔۔۔

 اس دوران ایک نامعلوم شخص نے اسے پکڑ کر مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم مزاحمت پر ملزم بھاگ نکلا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں