آوارہ کتوں کی تلفی ،ٹیمیں تشکیل
سرگودھا (سٹاف رپورٹر)صوبہ بھر میں آوارہ کتوں کی تلفی، کھلے مین ہولز اور صفائی کا نظام بہتر بنانے کے لیے ضلع کی سطح پر انسپکشن ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں، یہ ٹیمیں سروے کرکے حکام کو رپورٹ کریں گی۔
صوبہ بھر میں آوارہ کتوں کی تلفی، کھلے مین ہولز اور صفائی کا نظام بہتر بنانے کے لیے ضلع کی سطح پر انسپکشن ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں، یہ ٹیمیں سروے کرکے حکام کو رپورٹ کریں گی۔