بسوں کی کمی ،کئی روٹس محروم
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) الیکٹرک بسوں کی کمی سے مختلف روٹس پر یہ سروس شروع نہ ہوسکی ، شاہ پور ،خوشاب روڈ ،لک موڑ ،جھاوریاں روڈ ،لاہور روڈ اور فیصل آباد روڈ سلانوالی ، 85جھال روٹس شامل ہیں۔
الیکٹرک بسوں کی کمی سے مختلف روٹس پر یہ سروس شروع نہ ہوسکی ، شاہ پور ،خوشاب روڈ ،لک موڑ ،جھاوریاں روڈ ،لاہور روڈ اور فیصل آباد روڈ سلانوالی ، 85جھال روٹس شامل ہیں۔