جوا کھیلتے 7جواری گرفتار
سرگودھا (سٹاف رپورٹر)جواء کھیلتے 7 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے ، سلمان،ظہور،رمضان،عمران، فیصل،امانت اور جیون شامل ہیں۔ 21 ہزار روپے اور تاش برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔
جواء کھیلتے 7 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے ، سلمان،ظہور،رمضان،عمران، فیصل،امانت اور جیون شامل ہیں۔ 21 ہزار روپے اور تاش برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔