2لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا ،مقدمات درج
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) دو مختلف واقعات کے دوران سالم سے مطیع اﷲ وغیرہ نے 19سالہ مسماۃ(ک)جبکہ 46شمالی سے ناصر وغیرہ نے 18سالہ مسماۃ(م) کو اغواء کر لیا ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔
دو مختلف واقعات کے دوران سالم سے مطیع اﷲ وغیرہ نے 19سالہ مسماۃ(ک)جبکہ 46شمالی سے ناصر وغیرہ نے 18سالہ مسماۃ(م) کو اغواء کر لیا ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔