شہر اور گردونواح میں چوتھے روز بھی شدید دھند
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) شہر اور گردونواح میں چوتھے روز شدید دھند کا سلسلہ جاری رہا اور حد نگاہ صفر ہو گئی۔
جبکہ اس صورتحال کے باعث حادثات کے واقعات کے ساتھ سردی کی شدت میں زبردست اضافہ ہو نے لگا اور شہر کی رونقیں مند پڑنے لگیں اور لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔