پاکستان کی ہونہار اور ذہین ترین بیٹی ارفع کریم کو ہمیشہ رکھا جائے گا،شیخ نعیم طاہر

پاکستان کی ہونہار اور ذہین  ترین بیٹی ارفع کریم کو ہمیشہ  رکھا جائے گا،شیخ نعیم طاہر

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن علماء و مشائخ ونگ سرگودھا کے ڈویڑنل سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر نے کہا کہ۔۔۔

نو سال کی عمر میں مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل بننے والی ارفع کریم نے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر کے اپنی پنجاب کی شناخت کو اجاگر کیا۔جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،پاکستان کی ہونہار اور ذہین ترین بیٹی ارفع کریم کوتادیر یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ  نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ لانچ کیا جس کے آغاز سے پنجاب کی ہر بیٹی ارفع کریم بن کر اس کو ہمشہ ذندہ رکھے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں