فیکلٹی آف سوشل سائنسز کے اساتذہ کے لیے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

 فیکلٹی آف سوشل سائنسز  کے اساتذہ کے لیے دو روزہ  تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف سرگودھا میں وزیر آغا لائبریری کے زیر اہتمام فیکلٹی آف سوشل سائنسز کے اساتذہ کے لیے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

ایڈوانسڈ ڈیٹا اینالیٹکس یوزنگ پائتھن کیعنوان سے منعقدہ اس تربیتی ورکشاپ کے ذریعے تدریسی وتحقیقی شعبے سے وابستہ اساتذہ کو جدید ڈیٹا اینالیٹکس اور کمپیوٹیشنل مہارتوں سے آراستہ کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں