ن لیگ نے شہریوں کے دل جیت لئے ،عبدالرزاق ڈھلوں

ن لیگ نے شہریوں کے دل  جیت لئے ،عبدالرزاق ڈھلوں

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ڈائریکٹر سابق رکن صوبائی اسمبلی چودھری عبدالرزاق ڈھلوں نے کہا ہے کہ۔۔

 حکومت نے سرگودہا میں تاریخی کام کروا کر اہل سرگودھا کے دل جیت لیے ہیں کارڈیالوجی ہسپتال کی تعمیر ہو یا 47پل اور ہیڈ برج کا مکمل ہونا قینچی موڑ سے اسلام پورہ دو رویہ سڑک کی تکمیل ہو یا سیوریج کا نیا نظام بچھانا یہ تمام کارنامے حکومت پنجاب کے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں