قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن سنہری حروف میں لکھے جائیں گے ،محمد حسنین شاہ

قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن سنہری حروف  میں لکھے جائیں گے ،محمد حسنین شاہ

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) نائب صدر ویلفیئر سوسائٹی جنرل بس اسٹینڈ سید محمد حسنین شاہ نے کہا ہے کہ۔۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پنجاب کی ترقی اور عوام فلاح و بہبود کیلئے تاریخی اقدامات ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کے قبضہ مافیا اور منشیات کیخلاف آپریشن سنہری حروف میں لکھے جائیں گے ، انہوں نے کہا مریم نواز حکومت دن رات پنجاب کی تعمیر و ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں