دھند کے باعث حادثات، بچے سمیت دو افراد جاں بحق

 دھند کے باعث حادثات، بچے سمیت دو افراد جاں بحق

دھند کے باعث حادثات، بچے سمیت دو افراد جاں بحق انور چوک اور چاندنی چوک کے قریب حادثات، گاڑی ڈرائیورز فرار

میانوالی (نامہ نگار) شدید دھند کے باعث دو مختلف حادثات میں ایک بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ انور چوک شادیہ کے قریب سات سالہ بچہ سڑک عبور کرتے ہوئے گاڑی کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا، ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔دوسرے حادثے میں المعیز شوگر ملز پپلاں کے افسر سعید گورمانی جاں بحق ہو گئے ۔ دونوں حادثات دھند کے باعث پیش آئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں