محمود خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بھکر تعینات ، اسرار حسین قریشی کو اضافی ذمہ داری مل گئی

محمود خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل  گورنمنٹ بھکر تعینات ، اسرار حسین  قریشی کو اضافی ذمہ داری مل گئی

قائد آباد (نمائندہ دنیا ) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کیمونٹی لوکل گورنمنٹ خوشاب اسرار حسین قریشی کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحصیل قائد آباد کی اضافی ذمہ داری کا چارج سونپ دیا گیا۔

جبکہ انکے پیش رو تحصیل قائد آباد سے تبدیل کرکے راشد محمود خان کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ تحصیل منکیرہ بھکر تعینات کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں