حکو مت کے مہنگا ئی کے خاتمہ کے دعویٰ صد اقت سے محرو م :اکمل جسپال

 حکو مت کے مہنگا ئی کے خاتمہ کے  دعویٰ صد اقت سے محرو م :اکمل جسپال

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)ضلعی صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ اکمل جسپال نے کہا ہے کہ حکو مت کے مہنگا ئی کے خاتمہ کے دعوے صد اقت سے محرو م ہے۔

 آٹا د ا ل گھی سمیت تمام بنیا د ی اشیا ئے ضرور یہ غریب اور کم آ مد نی وا لے لو گوں کی پہنچ سے دور ہوتی جا ر ہی ہے حکمر ان طبقہ غریب اور مڈ ل کلا س سے ریلیف کی فراہمی کے حوا لہ سے لاتعلق ہے غربت بے ر و ز گا ر ی اور مہنگا ئی میں کمی حکو متی ترجما نو ں کے دعوؤں تک محدود ہے۔ا گر حکو مت نے آٹا دا ل گھی چینی بجلی گیس کے نرخوں میں کمی نہ کی تو عوامی غصہ بڑھتا ہی جا ئے گا 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں