2 لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا

2 لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دو مختلف واقعات میں گزشتہ روز 137شمالی سے مظہر وغیرہ نے 23سالہ مسماۃ(ر)اور موضع دودہ سے قاصد وغیرہ نے 18سالہ مسماۃ(م) کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، مقدمات درج کر لئے ۔

دو مختلف واقعات میں گزشتہ روز 137شمالی سے مظہر وغیرہ نے 23سالہ مسماۃ(ر)اور موضع دودہ سے قاصد وغیرہ نے 18سالہ مسماۃ(م) کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں