تلخ کلامی پر فائرنگ ، شہری زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی موضع بھرت شریف میں والی بال میچ کے دوران تلخ کلامی کا بدلہ چکانے کیلئے محمد حسن وغیرہ نے فائرنگ کرکے محمد عمیر کو شدید زخمی کر دیا ،ملز م موقع سے فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
نواحی موضع بھرت شریف میں والی بال میچ کے دوران تلخ کلامی کا بدلہ چکانے کیلئے محمد حسن وغیرہ نے فائرنگ کرکے محمد عمیر کو شدید زخمی کر دیا ،ملز م موقع سے فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔