ڈکیتی کی جھوٹی کرنے والا گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ کینٹ پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے نوجوان اور اسکے ساتھی کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا مخالفین کو پھنسانے کے لیے کالر صفدر اور اس کے ساتھی اورنگزیب کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
تھانہ کینٹ پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے نوجوان اور اسکے ساتھی کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا مخالفین کو پھنسانے کے لیے کالر صفدر اور اس کے ساتھی اورنگزیب کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا۔