پتنگیں فروخت کرنے ولا گرفتار

پتنگیں فروخت کرنے ولا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ اربن ایریا پولیس نے گنجان آباد اسلام پورہ میں چھاپہ مار کر اکرم کو پتنگیں فروخت کرتے پکڑ لیا کہ اشرف اور اکر م پتنگیں فروخت کررہے تھے پولیس نے ریڈ کیا تو اشرف فرار ہو گیا۔

تھانہ اربن ایریا پولیس نے گنجان آباد اسلام پورہ میں چھاپہ مار کر اکرم کو پتنگیں فروخت کرتے پکڑ لیا کہ اشرف اور اکر م پتنگیں فروخت کررہے تھے پولیس نے ریڈ کیا تو اشرف فرار ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں