ہرنولی پولیس کی کارروائی پیشہ ور بھکاری گرفتار

ہرنولی پولیس کی کارروائی  پیشہ ور بھکاری گرفتار

کندیاں(نمائندہ دنیا) ہرنولی پولیس کی کارروائی، پیشہ ور بھکاری گرفتار، مقدمہ درج ،ڈی پی او میانوالی کیپٹن(ر)ڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر ضلع بھر میں پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ہرنولی انسپکٹر فہیم اللہ خان اور۔۔۔

 انکی ٹیم نے پیشہ ور بھکاری عنصر حیات ولد غلام محمد سکنہ ہرنولی کو بھیک مانگتے ہوئے اور گداگری ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں