حاجی محمد یو نس مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئے
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)سابق قائد حزب اختلاف حاجی محمد یو نس مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئے
مرحوم ایک درجن سے زائدبار کونسلر منتخب ہو کر قائد حزب اختلاف مقرر ہوئے مرحوم کی نماز جنازہ میں حلقہ ایم پی اے سمیت سابق کونسلروں سیاسی سماجی کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔