سیٹلائٹ ٹاؤن چوک میں مشکو ک گاڑی پکڑی گئی

سیٹلائٹ ٹاؤن چوک میں مشکو ک گاڑی پکڑی گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اینٹی کارلفٹنگ سیل کے انچارج آصف محمود نے سیٹلائٹ ٹاؤن چوک میں چیکنگ کے دوران ایک مشکو ک گاڑی پکڑ لی گاڑی کا انجن و چیسز نمبر وں کو ٹمپرڈ کر کے خود ساختہ لگایا گیا ہے۔

 جبکہ ڈرائیور عمران گاڑی کی ملکیت بابت کوئی ثبوت پیش نہ کر سکا،گاڑی قبضہ میں لے کر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں