پو لیو کے خاتمہ کیلئے کو ششوں میں عوامی تعاون ضروری:ڈاکٹر سکندر حیات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ حکو مت پو لیو کے خاتمہ کیلئے جو کو شش کر ر ہی ہے ا س میں مز ید تیزی اور عوامی تعاو ن کی بھی اشدضرورت ہے۔
کیونکہ و ز ار ت قومی صحت نے ملک بھر کے 40سیوریج نمونوں میں پو لیو وا ئر س کی تصد یق کی ہے ملک بھر سے 127سیوریج نمو نے قومی ا د ا ر ہ صحت کو بھجوا ئے گئے تھے جن کی لیبا ر ٹر ی ٹیسٹنگ قومی ا دا ر ہ صحت اسلام آ با د میں کی گئی وزا ر ت قومی صحت کے مطا بق 40سیوریج نمو نو ں میں پو لیو وا ئر س پا زیٹو ڈکلئیر ہو ا یہ صورتحا ل تشویشنا ک ہے ۔