سابق پی ایس او ٹو وزیر اعظم رانا اکبر حیات کی والدہ کا انتقال

سابق پی ایس او ٹو وزیر اعظم  رانا اکبر حیات کی والدہ کا انتقال

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ڈپٹی کمشنر اٹک و سابق پی ایس او ٹو وزیر اعظم رانا اکبر حیات کی والدہ وفات پا گئیں۔

جن کو نماز جنازہ ادا کر کے سرگودھا کے آبائی گاؤں چاچڑ شریف تحصیل شاہ پور میں ادا کر دیا گیا جن کی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سرکاری افسران اور معززین نے شرکت کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کرتے ہوئے پسماندگان سے اظہار تعزیت کیا اور صبروجمیل کی دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں