غیرقانونی پٹرول فروخت ،2مالکان گرفتار

غیرقانونی پٹرول فروخت ،2مالکان گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)غیر قانونی طور پر پٹرول فروخت کرنیوالے دو منی ایجنسی مالکان دھر لئے گئے ، 74جنوبی ،26جنوبی اور گردونواح میں چیکنگ کے دوران آفتاب اور عمر حیات کو پکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے۔

غیر قانونی طور پر پٹرول فروخت کرنیوالے دو منی ایجنسی مالکان دھر لئے گئے ، 74جنوبی ،26جنوبی اور گردونواح میں چیکنگ کے دوران آفتاب اور عمر حیات کو پکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں