4باغات سے 10لاکھ کے مالٹے چوری

4باغات سے 10لاکھ کے مالٹے چوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)65جنوبی کے رہائشی اسلم،موضع کلیار ساہی وال کے وقاص ،مٹھہ لک کے امتیاز حسین،40شمالی کے ندیم کے باغات سے 10لاکھ کے مالٹے چوری کر لئے ،مقدمات درج کر لئے گئے۔

65جنوبی کے رہائشی اسلم،موضع کلیار ساہی وال کے وقاص ،مٹھہ لک کے امتیاز حسین،40شمالی کے ندیم کے باغات سے 10لاکھ کے مالٹے چوری کر لئے ،مقدمات درج کر لئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں