مائنز لیبر ویلفیئر کالج فار بوائز مکڑوال کے طلباء کیلئے ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم

 مائنز لیبر ویلفیئر کالج فار بوائز مکڑوال کے  طلباء کیلئے ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم

موچھ (نمائندہ دنیا)خادمِ مزدور را سعید خٹک کی مسلسل کوششوں سے گورنمنٹ مائنز لیبر ویلفیئر کالج فار بوائز مکڑوال، ضلع میانوالی کے طلباء کے لیے۔۔۔

 ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ اس اقدام سے ونجاری گلاخیل کراس کے رہائشی طلباء کو درپیش ٹرانسپورٹ کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا ہے ٹرانسپورٹ سہولت کا باقاعدہ افتتاح ونجاری گلاخیل کراس پر کانکن عبد الرحمٰن خان نے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں