سرکاری ہسپتا لوں میں سنگین کو تا ہیوں کی نشاندہی کی گئی ، رائے منیر احمد کھرل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جنرل سیکرٹری پاکستا ن مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھرل نے کہا ہے کہ۔۔۔
پنجا ب حکومت کے سپیشل ما نیٹرنگ یو نٹ کی جا نب سے کیے گئے سر و ے میں سرکاری ہسپتا لوں میں 36فیصد مریضوں نے ہسپتا لو ں میں مفت ا دو یا ت کی عد م فراہمی اور 31فیصد نے طبی عملے کے نا مناسب ر و یے کی شکایت کی دیگر مسائل میں طویل انتظار ر شوت ستا نی بیڈ ز اور سا ما ن کی کمی شامل ہے ۔