کینال ویو سے طار ق محمود نے 40لاکھ روپے ہتھیالیا

کینال ویو سے طار ق محمود نے 40لاکھ روپے ہتھیالیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دھوکہ دہی اور فراڈ کی مختلف وارداتوں میں سیٹلائٹ ٹاؤن کے ریٹائرڈ سکول ٹیچر محد اقبال سے محمد الیاس نے اڑھائی کروڑ روپے ،بہک میکن کے شہریار سے عثمان خالد نے 59لاکھ روپے ۔۔۔۔

کینال ویو کے ظفر اقبال سے طار ق محمود نے 40لاکھ روپے ،کوڑے کوٹ کے احمد یار سے طارق محود نے 30لاکھ روپے ،124جنوبی کے محمد صادق سے فرح سعید نے 7لکھ روپے ،پرانا بھلوال کے شاہد عمران سے محمد سعید نے 6لاکھ روپے ،کوٹمومن کے منزل عباس سے غلام شبیر نے ساڑھے 3لاکھ روپے کی رقوم مشترکہ کاروباری لین دین،پراپرٹی و گاڑیوں کی خرید و فروخت کے دوران جعلی چیکوں اور امانت میں خیانت کے ذریعے ہتھیا کر خرد بر د کر لیں ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں