شہری کے گھر پر فائرنگ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) علی پور سیداں میں تین نامعلوم موٹرسائیکل سوار شہری کے گھر پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ہ غلام رضا کے گھر گزشتہ شب نامعلوم ملزمان نے سیدھی فائرنگ کی جس سے گیٹ اور املاک کو نقصان پہنچا ۔
، تاہم لوگ محفوظ رہے ، ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ، جن کی تعداد تین بتائی جاتی ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی۔