منشیات فروشوں سے ائس اور شرب برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش محسن کو گرفتارکر کے ملزم کے قبضے سے 1 کلو 120 گرام آئس ،منشیات فروش شکیل کو گرفتارکر کے 420 گرام آئس ،عرفان سے برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے۔
پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش محسن کو گرفتارکر کے ملزم کے قبضے سے 1 کلو 120 گرام آئس ،منشیات فروش شکیل کو گرفتارکر کے 420 گرام آئس ،عرفان سے برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے۔