بچے سے زیادتی کے دو ملزم پکڑے گئے

بچے سے زیادتی کے دو ملزم پکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 10سالہ بچے کو بد اخلاقی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالے دو اوباش قانون کی زد میں آ گئے ،علی پور سیداں میں اجمل اور صابر 10سالہ حیدر بابر کو ورغلاکر اپنے ڈیرہ پر لے گئے۔

 جہاں ملزم نے اسے مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم لوگوں کے آنے پر فرار ہو گئے ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں