3روزہ خور گرفتار

3روزہ خور گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس کے مطابق 23جنوبی ،111جنوبی،49شمالی سمیت مختلف مقامات پر گزشتہ روز چھاپوں میں بابر ،کامران، اور مشتاق کو ممنوعہ اوقات میں ہوٹل کھول کر کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرتے پکڑے گئے۔

 ،جنہیں حوالات میں بند کر کے احترام رمضان آرڈیننس کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں