خریداری کے لئے مارکیٹ آیا شہری جیب تراشوں کا شکار

 خریداری کے لئے مارکیٹ  آیا شہری جیب تراشوں کا شکار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کے لئے مارکیٹ آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں قائم مارکیٹ میں محسن نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملز موں نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں